Categories: کھیلورلڈ

آسٹریلیا سے ہارنے پر پاکستانی ٹیم کے بڑے کھلاڑی تبدیل

آسٹریلیا سےمسلسل دو میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی اہم ترین کھلاڑیوں کی تبدیلی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں دو ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد تیسرے میچ کیلئے سخت فیصلے کر لیے ہیں۔

تبدیلیوں کے فیصلے کرتے ہوئے امام الحق کو شدید سست بیٹنگ کرنے پر باہر بٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ صائم ایوب کوڈیبیو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق  اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے 2 ٹیسٹ کی 4 اننگز میں ایک نصف سینچری کے ساتھ 94 رنز بنائےہیں۔

امامالحق  کی سست بیٹنگ پر ٹیم مینجمنٹ کافی ناراض دکھائی دی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے سیریز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 301 گیندیں کھیلیں ہیں لیکن سکور بہت کم بنائے ہیں ، ٹیم مینجمنٹ نے بیٹرز کو واضح پیغام دیاہے کہ مثبت طریقے سے مثبت اور ٹیم کیلئے بیٹنگ کا اہتمام کریں، امام الحق نے دوسری اننگ میں اپنا پہلا رن 18 ویں گیند پر  کہیں جا کر لیا ہے۔

ٹیم مینجمنٹ نے امام الحق کو سڈنی میں باہر بٹھانے کا فیصلہ کیاہے اور ان کی جگہ صائم ایوب کو ڈیبیو کروایا جائے گا تاہم نائب کپتان شاہین شاہ آفریدی سے متعلق بھی ٹیم مینجمنٹ نے منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔شاہین شاہ آفریدی کو سڈنی ٹیسٹ سے پہلے بولنگ سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا  جا چکا ہے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

20 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

21 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago