Categories: ورلڈ

سابق امریکی صدر بل کلنٹن بیمار، ہسپتال داخل

سابق امریکی صدر بل کلنٹن بیمار، ہسپتال داخل

واشنگٹن:امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن کو بخار کی شکایت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ سابق صدر کی صحت سے متعلق کسی سنگین یا تشویشناک صورتحال کی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔
بل کلنٹن کو بخار کی شکایت کے بعد جارج ٹاؤن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں معائنے اور مشاہدے کے لیے داخل کیا گیا ہے۔
ان کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ وہ بہتر حالت میں ہیں اور اسپتال میں فراہم کی جانے والی بہترین طبی دیکھ بھال پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 

 

News Tv

Recent Posts

راستے بند، بچوں کی اموات، پارا چنار میں دھرنا شدت اختیار کر گی

خیبرپختونخوا کے علاقے پارا چنار میں شہری راستے بند ہونے کے خلاف چھ دن سے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ تحصیل…

32 منٹ ago

جسٹس منصور علی شاہ کا انتظامی جج کے طور پر کام سے انکار

جسٹس منصور علی شاہ کا انتظامی جج کے طور پر کام سے انکار اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج…

1 گھنٹہ ago

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 72 افراد سوار تھے، ہلاکتوں کا خدشہ

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 72 افراد سوار تھے، ہلاکتوں کا خدشہ آستانہ:قازقستان کے شہر اکتاؤ…

1 گھنٹہ ago

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ انعامی رقم 2017 کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی توقع

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ انعامی رقم 2017 کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی توقع پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیت…

3 گھنٹے ago

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے آج پاکستان کے…

3 گھنٹے ago

فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر عالمی اعتراضات، پاکستان کا دوٹوک جواب

پاکستان نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے اعتراضات کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا…

18 گھنٹے ago