Categories: ورلڈ

بھارتی ڈان داؤد ابراہیم کو کراچی میں زہر دے کر مار دیا گیا

بھارتی ڈان داؤد ابراہیم کو کراچی میں زہر دے کر قتل کردیا گیا۔ یہ دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا میں رپورٹ کیا جا رہا ہے کہ شیخ داؤد ابراہیم کراچی میں انتقال کر گئے ہیں اور انکی موت کی وجہ زہر خورانی ہے۔

خیال رہے کہ داؤد ابراہیم ممبئی کے ڈان ہیں اور 1992 سے قبل ہی وہ دبئی میں رہائش پزیر ہو گئے تھے، 1995 ممبئی حملہ اور 2007 تاج ہوٹل اٹیک میں انکا نام سامنے آتا رہا ہے جبکہ داؤد ابراہیم اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی موسٹ وانٹڈ لسٹ میں بھی شامل ہیں۔

چند برس قبل پاکستانی سٹار کرکٹر جاوید میانداد کے بیٹے کی شادی داؤد ابراہیم کی بیٹی سے ہوئی تھی جس کے بعد بھارتی حکومت اور میڈیا نے واویلا مچا دیا تھا کہ داؤد ابراہیم پاکستان منتقل ہو چکے ہیں، اس سے قبل بھی بھارتی حکومت دعویٰ کرتی رہی تھی کہ داؤد ابداہیم کاسکر کراچی میں آباد ہین لیکن پاکستان نے ہمیشہ اس دعوے کی تردید کی ہے۔

اب بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ داؤد ابراہیم کو کراچی میں زہر دے کر قتل کردیا گیا ہے۔ البتہ اس حوالے سے ابھی تک پاکستانی حکومت کا موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago