Categories: ورلڈ

آئی ایم ایف 11 جنوری کو پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے گا، منظوری کے بعد پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی۔ پاکستان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایستر پریز روئز نے نجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ 11 جنوری کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت پہلے اقتصادی جائزہ پر غور کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے معاہدے پر جولائی میں دستخط کیے گئے تھے۔ پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں۔ مزید 70کروڑ ڈالر ملنے سے جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہو جائے گی، بقیہ تیسری قسط آنے والی حکومت کی دی جائے گی۔ 1.1ارب ڈالرکی آخری قسط کیلئے دوسرےاقتصادی جائزہ مذاکرات فروری 2024 میں متوقع ہے۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago