سعودی شہزادہ یزید بن سعود انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے سابق میڈیا ڈائریکٹر شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ شاہی خاندان نے شہزادے کی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔
سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی ہے۔ سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔
سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم افراد نے بھی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز کی وفات پر رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش کیلئے دعا کی ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…