پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈاکٹر یونس سے اہم ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات صدارتی محل میں ہوئی،اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران ڈاکٹر محمد یونس نے پاکستان کے ساتھ اپنے گرمجوش تعلقات کا اظہار کیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے بنگلہ دیش کے عوام کے لیے پاکستان کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا اور امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر یونس بنگلہ دیش کو ایک پرامن اور خوشحال مستقبل کی طرف لے جائیں گے۔
ڈاکٹر محمد یونس نے پاکستانی ہائی کمشنر کی نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا اور اس ملاقات کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک اہم قدم قرار دیا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…