امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا: سیاسی مصروفیات ترک
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ جو بائیڈن کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں ترک کر دی ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ صدر بائیڈن میں کورونا کی معمولی علامات ہیں اور انہیں ویکسین لگا دی گئی ہے۔ صدر بائیڈن نے خود کو آئسولیشن میں رکھا ہے اور اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
صدر بائیڈن لاس ویگاس میں انتخابی مہم پر تھے جب ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا، جس کے باعث وہ خطاب نہ کر سکے۔
یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب صدر بائیڈن کی دوبارہ صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی خطرے میں ہے۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنماؤں کی بڑھتی ہوئی مخالفت کے پیش نظر پارٹی نے بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ دو تہائی ڈیموکریٹس کی رائے ہے کہ بائیڈن دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بنیں۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…