اسرائیلی وزیراعظم اپنی گرفتاری کے خوف سے پریشان
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری سے بچنے کے لیے یورپ میں رکے بغیر براہ راست امریکا جائیں گے۔
24 جولائی کو وہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے اور کانگریس سے خطاب کریں گے۔ نیتن یاہو کو خدشہ ہے کہ اگر وہ کسی یورپی ملک میں اتریں یا یورپی فضائی حدود استعمال کریں تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
اس لیے انہوں نے براہ راست واشنگٹن جانے کو ترجیح دی ہے۔ ان کے طیارے میں زیادہ سے زیادہ 60 مسافر ہوں گے تاکہ طیارہ تل ابیب سے واشنگٹن کے لیے براہ راست پرواز کر سکے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…