امریکی صدر جو بائیڈن کا صدارتی دوڑ سے باہر ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صرف خدا ہی مجھے دوبارہ انتخاب میں حصہ لینے کی دوڑ سے باہر نکلنے کے اراضی کر سکتا ہے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ ڈیموکریٹس کی تشویش کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
مگر صدر جوبائیڈن نے اپنی ذہنی حالت کا ٹیسٹ کروانے اور اس کے نتائج عوام کے سامنے لانے سے ایک بار پھر انکار کر دیا
صدر جو بائڈن نے ایک پروگرام میں شرکت کی ان کا اپ نے میزبان کو کہنا تھا کہ ان کا ہر دن علمی میدان میں ایک امتحان ہوتا ہے جس کی وجہ سے میرا وہ ذہنی ٹیسٹ ہی ہوتا ہے میں جو کچھ کرتا ہوں وہ میرا امتحان ہوتا ہے
محمد صدر نے اپنے میزبان کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک بار پھر سے کہا کہ ڈیموکریٹک کے وہ عہدے دار اور عطیہ دینے والے جنہوں نے میرے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والے مباحثے کے بعد مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں اپنا متبادل امیدوار سامنے لاؤں میں ان سب کی اس سوچ کو مسترد کرتا ہوں ۔
صدر جب بائیڈن سے جب انٹرویو کے دوران ان کی خراب کارکردگی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنی خراب کارکردگی کا ذمہ دار اپنی جسمانی تھکاوٹ اور بخار کو ٹھہرایا
صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ مجھ سے زیادہ کوئی شخص صدر بننے کا اہل ہے یا الیکشن جیتنے کا اہل ہے
صدر جو
صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا وہ اپنی پارٹی اور اتحادیوں کے دباؤ کے باوجود صدارتی دوڑ سے باہر نہیں نکلیں گے ان کا اب بھی ٹرمپ سے سخت مقابلہ ہوگا
ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کو صدارتی دوڑ سے باہر کرنے کے لیے اگر خدا خود زمین پر آجائے تو میں صدارتی دوڑ سے باہر ہو جاؤں گا مگر خدا کبھی بھی ایسا کرنے کے لیے زمین پر نہیں آئے گا
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…