واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر سخت اور خطرناک نتائج کی دھمکی دے دی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر میرے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو نتائج سنگین ہوں گے۔ ان کا کہنا تھامیں تفصیلات میں جانے پر یقین نہیں رکھتا، لیکن میرا ردعمل دشمن کے لیے ایک واضح پیغام ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا میرا رویہ صرف ’’نہیں کرو‘‘کہنے پر مبنی نہیں ہوگا، جیسا کہ صدر بائیڈن نے غزہ جنگ کے دوران کیا ہے۔ میں اسرائیل اور امن، دونوں کے ساتھ ہوں۔
یہ بھی واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کر دی ہے۔ نائب صدر کملا ہیرس نے اعلان کیا کہ نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات میں ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب رہے ہیں۔
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ہاؤس…
واشنگٹن:امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف جاری مقدمے میں سزا…
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ’’رائٹ سائزنگ‘‘کے تحت حکومتی وزارتوں اور محکموں میں 60 فیصد خالی ملازمتیں ختم…
دانتوں کا علاج یادداشت کو بہتر کرنے میں مددگار ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دانتوں…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
خواتین کو شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر جانے کی اجازت نہیں، وزارت مذہبی امور وزارت مذہبی…