سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں پاک بھارت دشمنی کا جوش ختم ہو چکا ہے۔ ا انٹرویو میں گوتم گمبھیر نے کہا کہ انڈیا اس وقت پاکستان سے بہت بہتر ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان دشمنی پہلے جیسی متوازن نہیں ہے۔
گوتم گمبھیر کے خیال میں پاکستان نے کئی بار ہندوستان پر غلبہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت اگر آپ دونوں ٹیموں کی سطح کو دیکھیں تو بھارت تینوں فارمیٹس میں پاکستان سے بہت برتر ہے۔ اگر پاکستان انڈیا کو ہرا دیتا ہے تو یہ پریشان کن خبر ہے البتہ اگر انڈیا پاکستان کو شکست دیتا ہے تو یہ کوئی بڑی بات نا ہوگی ۔
بھارتی سابق اوپنر نے مزید کہا کہ کرکٹ کے نقطہ نظر سے بھارت اور آسٹریلیا کی ایک اعلیٰ میعار کی دشمنی ہے۔ بھارتی سابق کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ اگر آپ کسی بچے سے بھی سوال پوچھیں گے تو وہ بھی بتائے گا کرکٹ کے حوالے سے اب آسٹریلیا بھارت کا دشمن ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…