سمندرمیں تیراکی کرنےوالی خاتون کی36گھنٹے بعد واپسی
شیزوکا: جاپان میں ساحل سمندرسے80کلومیٹردورراستہ بھٹک گئی چینی خاتون شہرشیزوکاکے ساحل پرتیراکی کررہی تھی کہ اچانک کہیں غائب ہوگئی 36گھنٹے کی کوششوںکے بعد خاتون کوریسکیوآپریشن کرکے زندہ بچایاگیا۔
جاپان کے شہرشیزوکامیں 20سالہ لڑکی سمندرمیں تیراکی کرتے ہوئے ساحل سے کہیں دورنکل گئی کافی دیرواپس نہ آنے پرریسکیوآپریشن کیاگیاجس میں36گھنٹے کی عملے نے کوشش کرکے خاتون کوزندہ بچایا۔
کوسٹ گارڈ کے اہلکارنے بیان دیاکہ 8بجے کہ قریب خاتون کے دوست کی اطلاع پرپہنچے اورخاتون کی تلاش شروع کردی لیکن خاتون کانام ظاہرنہیں کیاگیاخاتون ریسکیواہلکاروں کوبتایاکہ وہ سمندرمیں تیراکی کررہی تھیں کہ اچانک سمندرکی لہریں انہیں بہاکرلے گئیں اوروہ بھٹک گئیں اورراستے کاتعین نہیں کرسکیںاہلکارنے اپنے ایک بیان میں کہاکہ لاپتاہونےوالی چینی خاتون کوایک کارگوجہازکے ذریعے بوسوجزیزہ کے پاس تیرتے ہوئے دیکھااورایک چھوٹے قریبی ٹینکرکے عملے کے 2ارکان سمندرمیں کودے اورخاتون کومحفوظ مقام پرلے آئےخاتون کوساحل پرلانے کے بعد ہسپتال لے جایاگیالیکن انہیں مزیدطبی امدادکی ضرورت نہ ہونے کے باعث ڈسچارج کردیاگیا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…