نیویارک میں 311 برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا۔ یہ وائلن 1714 میں اٹلی کے مشہور کاریگر انتونیو استرا دیواری نے تیار کیا تھا اور اس کی نیلامی نیویارک کے سوتھبیز نیلام گھر میں ہوئی۔ یہ وائلن بوسٹن کے نیو انگلینڈ کنزرویٹری میوزک اسکول کی ملکیت تھا۔ اس سے قبل 2011 میں استرا دیواری کا ایک اور وائلن "لیڈی بلنٹ” ایک کروڑ 59 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا تھا، جو اب تک نیلام ہونے والا سب سے مہنگا وائلن سمجھا جاتا ہے۔
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف…
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنے دیرینہ دوست ٹونی بیگ کے ساتھ خفیہ طور…
کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کے اسٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ ایکشن میں…
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں روزانہ تقریباً دو کروڑ…
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے ننداموری بالاکرشنا کی ایکشن سے بھرپور فلم ڈاکو مہاراج میں صرف 3 منٹ کی پرفارمنس…