مختلف شہروںمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے سے شہریوں کومشکلات

مختلف شہروںمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے سے شہریوں کومشکلات

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کی انٹرنیٹ سروس ملک بھر میں متاثر ہو گئی ہے جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق، کمپنی کے مختلف شہروں میں نیٹ ورک میں
خلل آیا ہے جس کی وجہ سے بینکوں اور دیگر سرکاری دفاتر کی خدمات بھی معطل ہو چکی ہیں۔ انٹرنیٹ کی سست روی کے سبب عوام میں پریشانی بڑھ گئی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل کی ٹیمیں مسئلے کے
فوری حل کیلئے کام کر رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق، نئے انٹرنیٹ سکیورٹی نیٹ ورک کی تنصیب کے دوران فائر وال کی آزمائش کے باعث انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی آئی ہے، اور اس کی تصدیق اعلیٰ حکام نے بھی کی ہے۔ قبل ازیں 26 جولائی کو، نئے سکیورٹی نیٹ ورک کی آزمائش کے دوران سوشل میڈیا ایپلی کیشنز اور انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی دیکھنے کو ملی۔

web

Recent Posts

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ لبنان میں ایک نئی لہر…

10 گھنٹے ago

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں موبائل فون کی خصوصیات…

13 گھنٹے ago

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند یوکرین کی جانب سے روس پر اب تک کا سب…

14 گھنٹے ago

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے…

14 گھنٹے ago

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان کا سوال اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی…

15 گھنٹے ago

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک لاہور : لاہور ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔کائونٹر…

17 گھنٹے ago