پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ میچ کراچی سے ملتان منتقل
کراچی:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ کرکٹ سیریز کا پہلا میچ اب کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔
اب یہ میچ 16 جنوری سے 20 جنوری تک ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک ملتان میں ہی شیڈول کیا گیا ہے۔
پہلے یہ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا، لیکن وہاں جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے میچ کو ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہنی سنگھ نے شاہ رخ خان کے تھپڑ کی افواہ کی حقیقت بتا دی ممبئی:بھارت کے مشہور گلوکار یو یو…
پالتو بلی بن گئی ’سوکن‘، بیوی نے شوہر پر مقدمہ دائر کر دیا بھارت:بھارت کی ایک خاتون نے اپنے شوہر…
جنوبی وزیرستان: خوارج کا حملہ، 16 سپاہی شہید، 8 دہشتگرد مارے گئے اسلام آباد:جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں خوارج…
فوجی عدالتوں کے فیصلے ناقابل قبول، پی ٹی آئی کا چیلنج کرنے کا اعلان عمر ایوب اور اسد قیصر کا…
نان فائلرز کے لیے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی اسلام آباد :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس…
سانحہ9 مئی ، فوجی عدالتوں نے 25 مجرموں کو سزائیں سنادیں راولپنڈی: فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے 9 مئی کے سانحے…