پاکستان ٹیم انتظامیہ چاہتی ہے کے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی سیریز شروع ہونے سے قبل آرام دیا جائے،تاکہ وہ تازہ دم ہو کر کھیل سکیں۔ ممکن ہے کے پاکستان کے تیز ترین بالر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کے آخری روز آرام کرنے کی مہلت مل جائے۔ اگر پاکستان اپنا دوسرا ٹیسٹ میچ ہارتا ہے تو شاہین اگلے میچ میں آرام کریں گے۔ یاد رہے یہ فیصلہ اس لیے کیا جا رہا ہے تا کے شاہین ٹی ٹونٹی کے لیے فریش ہو کر اپنی کارکردگی دکھا سکیں۔ ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا کے شاہین آفریدی مسلسل میچ کھیلنے کی وجہ سے تھک چکے ہیں۔
تفصلات کے مطابق پانچ روزہ سڈنی ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہو گا اور 7 جنوری تک جاری رہے گا۔ اسکے بعد نیوزیلینڈ کے خلاف کھیلنے میں صرف کچھ ایام ہی باقی رہ جائین گے۔ پاکستان کی 1965 کے بعد آسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ میچ جیتنےکی کوشش ہوم سائیڈ کے زبر دست حملے نے پوری نہیں ہونے دی، جسکے بعد چار دنوں میں ہی کھیل سمٹ گیا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…