پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے یہ ہدف 298 اننگز میں حاصل کیا، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔
اس سے پہلے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کے پاس تھا، جنہوں نے 314 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔
بابر اعظم پہلے بھی تیز ترین سات ہزار، نو ہزار، اور 10 ہزار رنز بنانے کے ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔ وہ ٹی ٹوئنٹی میں 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں، جبکہ دنیا میں گیارہویں کھلاڑی ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔
کرس گیل، شعیب ملک، کیرون پولارڈ، ایلیکس ہیلز، ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر، جوز بٹلر، روہت شرما، ایرون فنچ، اور جیمز وینس بھی وہ کھلاڑی ہیں جنہوں نے اس فہرست میں جگہ بنا رکھی ہے۔
یوروپی اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) نے بھارت سے دو سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ روانہ کی ہیں جو خلا میں…
بھارت میں ایک شادی کے کارڈ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے، جس میں مہمانوں کو منفرد انداز…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے ایک خط…
وفاقی حکومت نے بجلی خریدنے کے مزید 6 معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے 300 ارب روپے…
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے مدارس ایکٹ پر صدر مملکت آصف زرداری…
اجے دیوگن کی فلم ’’میدان‘‘ باکس آفس پر ناکام، 180 کروڑ کا خسارہ ممبئی:بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن…