Categories: کھیل

"ورلڈ کپ فائنل میں ہارنے کا غصہ، کوہلی نے پیٹ کمنز کو ان فالو کردیا”

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرجنا پڑا۔ اس شکست پر بھارتی شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پلئیرز بھی کافی اداس ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ کے بعد ایسی خبریں سامنے آئی تھیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے شکست کے بعد غصےمیں کینگرو کپتان پیـٹ کمنز کو انسٹا گرام سے ان فالو کردیا ہے۔

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے سامنے بھارتی پلیئرز کافی بے بس نظر آئے تھے اور انھیں چھ وکٹوں سے ہزیمت اٹھانا پڑی تھی۔ کوہلی اور روہت سمیت بھارتی ٹیم کے تمام پلیئرز کافی افسردہ تھے جبکہ کچھ کھلاڑی رو بھی رہے تھے۔

اسی دوران کسی نے خبر اڑا دی کہ آسٹریلیا کے چھٹے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو سوشل میڈیا پلیت فارم انسٹاگرام پر ان فالو کردیا ہے۔ لیکن جب ہم نے چیک کیا تو یہ بات جھوٹی نکلی اور ویرات ابھی بھی پیٹ کمنز کو فالو کر رہے ہین جبکہ پیت کمنز نے بھی انسٹا گرام پر ویرات کوہلی کو فالو کر رکھا ہے۔

Recent Posts

پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 3ہزار چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائینگے

پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 3ہزار چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائینگے لاہور: پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں پنجاب…

6 گھنٹے ago

جہیز میں بائیک اور پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

جہیز میں بائیک اور پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا امروہہ، بھارت: بھارت…

6 گھنٹے ago

سپریم کورٹ کی وضاحت جاری کرنے کا عمل متنازع ہوگیا

سپریم کورٹ کی وضاحت جاری کرنے کا عمل متنازع ہوگیا اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 ججز کی جانب سے…

7 گھنٹے ago

تنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: ماہرین کی تحقیق

تنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: ماہرین کی تحقیق نیویارک: ماہرین صحت کے ایک تازہ مطالعے میں…

7 گھنٹے ago

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی منظوری

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی منظوری اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان نے…

10 گھنٹے ago

میرے حوصلے قاتلانہ حملوں سے نہیں ٹوٹ سکتے، ٹرمپ

میرے حوصلے قاتلانہ حملوں سے نہیں ٹوٹ سکتے، ٹرمپ واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن کے امیدوار اور سابق صدر…

11 گھنٹے ago