لاہور(ویب ڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن جنوری کے آخری ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ افتتاحی میچ کی تاریخ کے طور پر 25 اور 26 جنوری پر غور کر رہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ 15 جنوری سے غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع کر دیں گے – جہاں تھرل سے بھرپور لیگ کا پہلا مرحلہ منعقد کیا جائے گا ۔ تمام چھ فرنچائز ٹیموں کو ایک ہی تاریخ کو ہوٹلوں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ٹورنامنٹ 5 فروری تک لاہور منتقل ہو جائے گا جس کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل کا ڈرافٹ 8 دسمبر کو ہونے کا امکان ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…