دبئی(ویب ڈیسک) دو پاکستانی کھلاڑی محمد عمر کھوکھر اور سلمان جہانگیر دبئی روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ 2021 میں قوم کی نمائندگی کریں گے۔
چیمپئن شپ دبئی میں 3 سے 6 نومبر 2021 تک ہو گی۔
دی رائل اینڈ اینشینٹ گالف کلب آف سینٹ اینڈریوز کی جانب سے کھلاڑیوں کو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔
"ایشیا پیسیفک گالف کنفیڈریشن ، ماسٹرز ٹورنامنٹ نے آج اعلان کیا ہے کہ بارویں ایشیا پیسیفک امیچر چیمپئن شپ 3 تا 6 نومبر 2021 کو دبئی کریک گالف اینڈ یاٹ کلب میں منعقد ہونے والی ہے۔
2020 میں منعقد ہونے والی چیمپئن شپ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی تھی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…
کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ویمنز نیشنل ون ڈے کرکٹ کپ ملتوی کر دیا گیا ہے۔…
کراچی: درآمدی نوعیت کی ادائیگیوں کے دباؤ کی وجہ سے کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ…