پاکستانی سٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی 51 میچوں میں 100 وکٹیں لینے کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ اس سے پہلے ون ڈے میچز میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے کا اعزاز مچل سٹارک کے نام تھا جنہوں نے 52 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ شاہین آفریدی نے آج بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کے اہم میچ میں اوپنر تنزید حسن کو صفر سکور پر آوٹ کیا اور اس کے بعد نجم الحسین کو 6 کے مجموعی سکور پر پویلین کی راہ دکھائی۔
اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کی بنگلا دیش کے خلاف باؤلگ جاری ہے۔ اب تک بنگلہ دیش کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہین جبکہ 14 اوورز میں بنگلا دیش نے 66 سکور بنا لیے ہیں۔ آج کا میچ دونوں ٹیمز کیلئے انتہائی اہم ہے۔ بنگلہ دیش کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات 32 فصد ہین جبکہ پاکستان کے چانسز صرف 7 فیصد ہیں۔ جو ٹیم بھی یہ میچ جیتے گی اسے اس میچ کے بعد بھی تمام میچز جیتنے کے بعد دعائیں کرنی پڑیں گی۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…