Categories: کھیل

پاکستان کے کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان کے کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن نے کھلاڑی عادل حسین کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ترجمان  نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایشین گیمز میں عادل حسین کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیاہے، جس کے بعد کھلاڑی عادل حسین کو معطل کر کے اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اپاکستان کبڈی فیڈریشن کے ترجمان  نے مزید کہا کہ عادل حسین کے خلاف واڈا قوانین کے مطابق کارروائی ہو گی۔

خیال رہے کہ ایشین گیمز میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے برانز میڈل جیتا تھا جبکہ ایشین گیمز مین پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل بھی جیتے تھے ۔عادل حسین پر پابندی کے ساتھ میڈل بھی چھن جائے گا۔

کھلاڑی اگر اپنی جسمانی طاقت بڑھانے کیلئے کوئی ممنوعہ ادویات یا سٹیرائڈز وغیرہ استعمال کریں تو اسے ڈوپنگ کہا جاتا ہے اور تمام کھیلوں میں دوپنگ پر سخت پابندی ہے۔ اگر کوئی کھلاڑی ڈوپنگ کرتے ہوئے پکڑا جائے تو اسے سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

7 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

7 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

8 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

8 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

8 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

9 گھنٹے ago