Categories: کھیل

پیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کا18رکنی دستے کااعلان

پیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کا18رکنی دستے کااعلان

لاہور:پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیاہے۔دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشل شامل ہیں، ان میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہوںگے۔پیرس اولمپکس کی ہونے والے افتتاحی تقریب میں پاکستانی جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم قومی پرچم تھامیں گے اورپاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور ایتھلیٹکس میں ایکشن میں دکھائی دینگے۔

محمد شفیق چیف ڈی مشن، جاوید لودھی ڈپٹی چیف ڈی مشن اورزینب شوکت ایڈمن آفیشل شامل ہوںگی، ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم ،فائقہ ریاض کے ساتھ ان کےکوچ سلمان اقبال بٹ اور ڈاکٹر علی باجوہ بھی ہوں گے۔شوٹنگ کے دوران 2کوچ غلام مصطفیٰ بشیر،کشمالہ طلعت اور گلفام جوزف کیساتھ ہوںگے

سوئمنٹ کے مقابلوں کےلئےاحمد درانی اور جہاں آرا کے ساتھ احمد علی ٹیم آفیشل ،فرانس میں پاکستانی سفارت خانے کے کاشف جمیل اولمپک اتاشی بھی شریک ہونگے جبکہ میثاق رضوی چیف میڈیکل اور رضوان احمد ویلفیئر آفیسر کے فرائض انجام دینگے

web

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago