لاہور: تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم جوہانسبرگ سے دبئی کے راستے لاہور پہنچی، جہاں انہیں سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل منتقل کیا گیا۔ مہمان ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل دوپہر سے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ جنوبی افریقی ٹیم 10 فروری کو اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی۔
دوسری جانب، نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی تین ملکی سیریز میں شرکت کے لیے دبئی کے راستے لاہور پہنچی۔ اسکواڈ میں کپتان کین ولیمسن، ڈیرل مچل، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہینری، ٹام لیتھم اور گلین فلپس شامل ہیں۔
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف…
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنے دیرینہ دوست ٹونی بیگ کے ساتھ خفیہ طور…
کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کے اسٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ ایکشن میں…
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں روزانہ تقریباً دو کروڑ…
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے ننداموری بالاکرشنا کی ایکشن سے بھرپور فلم ڈاکو مہاراج میں صرف 3 منٹ کی پرفارمنس…