Categories: کھیل

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا ہے

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا ہے، جس میں 20 سے زیادہ کھلاڑی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے یہ اسکواڈ دو دن پہلے آئی سی سی کو بھیج دیا ہے، اور اس میں اوپنر صائم ایوب کا نام بھی شامل ہے۔

ابتدائی اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، طیب طاہر، عرفان خان نیازی، سفیان مقیم، محمد حسنین، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ، عثمان خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، ابرار احمد، کامران غلام، سلمان علی آغا، امام الحق، فخر زمان، حسیب اللہ اور عباس آفریدی شامل ہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی کے حتمی اسکواڈ کا اعلان 10 فروری کو متوقع ہے۔ حتمی اسکواڈ میں چند تبدیلیاں متوقع ہیں، اور اوپنر عبداللہ شفیق اور عثمان خان کی شمولیت کے امکانات کم ہیں۔

News Tv

Recent Posts

جہیز لینے اور دینے کے خلاف قومی اسمبلی میں بل پیش، 5 سال قید کی سزا کا امکان

جہیز لینے اور دینے کے خلاف قومی اسمبلی میں بل پیش، 5 سال قید کی سزا کا امکان قومی اسمبلی…

9 گھنٹے ago

کیا فساد فی العرض اللہ کے نزدیک ایک بہت بڑا گناہ نہیں ہے؟، آرمی چیف

کیا فساد فی العرض اللہ کے نزدیک ایک بہت بڑا گناہ نہیں ہے؟، آرمی چیف اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف…

9 گھنٹے ago

جوتے کی ایجاد کا سہرا کس کے سر ہے؟

جوتے کی ایجاد کا سہرا کس کے سر ہے؟ بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ جوتے قدیم رومیوں یا…

10 گھنٹے ago

بھاری بیگ اسکول لے کر جانے والے بچوں کو کن مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے؟

بھاری بیگ اسکول لے کر جانے والے بچوں کو کن مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے؟ جو بچے بھاری بیگ…

11 گھنٹے ago

’دھوم‘ سیریز کے مداحوں کے لیے خوشخبری، رنبیر کپور دھوم مچانے کو تیار

’دھوم‘ سیریز کے مداحوں کے لیے خوشخبری، رنبیر کپور دھوم مچانے کو تیار فلم کے مرکزی ولن کے لیے جنوبی…

11 گھنٹے ago

لاس اینجلس کی آگ کے باعث معروف ہالی ووڈ اداکارہ کا انتقال ہوگیا

لاس اینجلس کی آگ کے باعث معروف ہالی ووڈ اداکارہ کا انتقال ہوگیا ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ڈیلیس، جو…

11 گھنٹے ago