Categories: کھیل

بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب بننے والے سیم کونسٹاس کو رکی پونٹنگ کی نصیحت

بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب بننے والے سیم کونسٹاس کو رکی پونٹنگ کی نصیحت
میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف شاندار ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹسمین سیم کونسٹاس کی کارکردگی کے چرچے ابھی تک جاری ہیں

19 سالہ سیم کونسٹاس جو سیریز کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں، کے بارے میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ اگر وہ اپنی جگہ بطور ٹیسٹ اوپنر مستحکم کرنا چاہتے ہیں تو انہیں ابھی بہت کچھ کرنا ہوگا۔

رکی پونٹنگ نے اپنی رائے میں کہا کہ اگر سیم اس طرح کے کھیل کا مظاہرہ کرتے رہے تو ان کے لیے ٹیسٹ اوپننگ بیٹسمین کے طور پر طویل عرصے تک قائم رہنا مشکل ہو سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک بڑا موقع ہے اور سیم نے ایم سی جی میں کھیل کر خیراں کیا۔ مگر انہوں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ بہت سے نوجوان کھلاڑی اسی حالت میں داخل ہوتے ہیں۔ وہ آتے ہیں اور انہیں یہ جاننے کے لیے کچھ میچز یا سیریز ملتی ہیں کہ وہ کیسے کھلاڑی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر کامیاب ہونے کے لیے انہیں کس چیز کی ضرورت ہے۔

News Tv

Recent Posts

نجی سطح پر حج پر کتنے پیسے خرچ ہوں گے، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

نجی سطح پر حج پر کتنے پیسے خرچ ہوں گے، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی…

6 منٹ ago

لوگوں کی تعریف کر کے 10،000 یومیہ کمانے والا شخص

لوگوں کی تعریف کر کے 10،000 یومیہ کمانے والا شخص روزی کمانے کے مختلف روایتی طریقے تو ہم سب جانتے…

49 منٹ ago

عاصم محمود کا دلچسپ واقعہ، لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے

عاصم محمود کا دلچسپ واقعہ، لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے پاکستانی اداکار عاصم محمود نے اپنے کالج کے…

6 گھنٹے ago

گھی یا مکھن، کون سا زیادہ صحت مند ہے؟

گھی یا مکھن، کون سا زیادہ صحت مند ہے؟ گھی اور مکھن دونوں میں غذائیت کے اعتبار سے زیادہ فرق…

8 گھنٹے ago

لاس اینجلس میں آتشزدگی 10 ہلاکتیں، قیمتی مکانات متاثر

لاس اینجلس میں آتشزدگی 10 ہلاکتیں، قیمتی مکانات متاثر کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں دو روز سے لگی آگ…

9 گھنٹے ago

پاکستان میں کم سے کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور:پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر مقرر کرنے کے لیے ایک درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروائی…

13 گھنٹے ago