Categories: پاکستان

سماجی کارکن ایمان مزاری نے بھی شادی کر لی

انسانیت کی ہمدرد اور اہم سماجی کار کن بھی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ سماجی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری نے جمعرات کو زندگی کے نئے سفر کے آغازکیا اور شادی جیسے خوبصورت اور پاکیزہ رشتے کو اپنا لیا۔

میڈیا رپورٹ کے  مطابق ایمان مزاری نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کیپشن میں انگوٹھی کے ایموجیز کی کوئی کیپشن دیے بنا ایک دلکش اور خوبصورت  تصویر پوسٹ کی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمان مزاری نے سفید ساڑھی میں ملبوس ہاتھوں میں گجرے پہنے ہوئے ہیں۔

ایمان مزاری کے شوہر بھی انکی طرح پیارے لگ رہے تھے۔ ایمان مزاری کے خاوند عبدالہادی نے اپنی شادی کے روز سفید شیروانی کے ساتھ کلاہ پہن رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ  ایمان مزاری نے شادی کرنے کے لیے جس لڑکے کا انتخاب کیا اسکا تعلق بھی وکالت کے پیشے سے ہے۔

ایمان مزاری کے جیون ساتھی  عبدالہادی چٹھہ بھی ایمان کی طرح پیشے کے اعتبار سے وکیل ہی ہیں۔ ایمان کے شوہر عبدالہادی نے بھی ایکس پینڈل پر ایمان کی پوسٹ ری پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے دلی جذبات لکھ دیے۔

 

 

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago