پاکستانی شہریت حاصل کرنے کے لیے کم از کم 5 سال پاکستان میں قیام کی شرط لگادی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
کابینہ نے فیصلہ کیا کہ جو افراد بیرون ملک جا کر بھیک مانگیں گے، ان کے پاسپورٹ ضبط کر لیے جائیں گے اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ اور شہریت کے قوانین میں اہم ترامیم کی منظوری دی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، پاکستانی شہریت کے لیے کم از کم 5 سال تک پاکستان میں قیام ضروری قرار دیا گیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں مہاجر یا سفارت کار کی حیثیت سے قیام کرنے والوں کو شہریت کی اہلیت حاصل نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ افغان خواتین کی پاکستانی مردوں سے شادی کے قانونی درپیش مسائل کے بعد کیا گیا ہے۔
فیس بک پر پیسے کمانے کے لیے خوشخبری ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے تخلیق کاروں کے لیے ایک نئی سہولت…
دبئی میں سال نو کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور اس بار سال نو منانے کا طریقہ کچھ الگ…
یکم جنوری کو بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان کراچی:اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری…
عمران خان کا نام بہانہ، اصل نشانہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی: بلاول بھٹو گڑھی خدا بخش:پاکستان پیپلزپارٹی…
ایلون مسک کا ویکیپیڈیا کو ایک ارب ڈالر کی پیشکش، منفرد شرط برقرار ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون…
ریاستی اداروں نے 6 ماہ میں 147 ارب روپے کا نقصان، 9 سال میں مجموعی خسارہ 5900 ارب تک پہنچ…