انتخابی مہم کے دوران کوئی شہید ہوا تو ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہوں گے، فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے، 2 صوبے بدامنی کی زد میں ہیں۔ مولانا نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن کے لیے انتخابی مہم کے دوران اگر کوئی شہید ہوا تو اسکے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ فاٹا میں کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی، فاٹا کے عوام کو سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے، کاغذات نامزدگی چھینے نہیں جانے چاہیے۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں، 2 صوبے بدامنی کی زد میں ہیں، 8 فروری کے الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے زیادتی نہیں ہو رہی نمایاں کیا جا رہا ہے۔

مولانا نے کہا کہ اگر چیف الیکشن کمشنر  نے عدالت کے حکم پر انتخابات کا شیڈول جاری کرنا ہے تو الیکشن کمیشن کب آزاد ہوا، اگر الیکشن میں ہمارا ایک بھی کارکن شہید ہوا تو اس کے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ذمہ پاکستان دار ہوں گے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago