ڈالر سستا ہونے سے حج اخراجات میں بڑی کمی واقع ہو گئی

ڈالر کا قیمت میں کمی کے باعث  حجاج اکرام کے لیے حج کرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد حج کے اخراجات میں خاطر خواہ کمی رونما ہوئی ہے۔ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ  ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات ایک لاکھ روپے تک  کم ہوئے ہیں،  انہوں نے کہا کہ تمام آرگنائزیشنز سے کہا ہے کہ اس سال حج کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال حج کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک کرنے کا حکم دے  دیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق اپنے  علامہ حافظ طاہر اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرسمس کے موقع پر تمام تقریبات کا اہتمام پرامن طریقے سے کیا گیا، ملک بھر میں کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ حج ایک لاکھ روپے ستا ہوگیا ہے ۔ حج کے سستہ ہونے کی وجہ ڈالر کے ریٹ میں کمی بتائی جا رہی ہے۔ طاہر اشرفی نے مزید کہا کہ ہم سعودی عرب  سے تعاون کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

5 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

5 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

6 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

7 گھنٹے ago