18 سال مکمل ہونے پر شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو قید اور دیگر جرمانے ہونگے
اسلام آباد:پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ حاصل کرنا ضروری ہے۔
نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت، 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا لازم ہے۔
تاخیر کی صورت میں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30 (e) کے مطابق، 6 ماہ تک قید بامشقت یا 50,000 روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں حامد پور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں کھانے میں تاخیر کے باعث دولہا…
سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے، جو اگلے سال عید الفطر پر سینما…
سال 2024 میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا کو خطرناک گرمی کے اوسطاً 41 اضافی دنوں کا سامنا کرنا پڑا،…
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضاء عطیہ کرنے والے 200 سعودی مرد و خواتین کو تیسرے…
سکردو میں موسم سرما کی دوسری برفباری، درجہ حرارت منفی 18 سکردو: سکردو اور آس پاس کے علاقوں میں رواں…
پاک فوج نے افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد…