کل صوبے بھر میں چھٹی کر دی گئی۔ سندھ حکومت کی جانب سے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بتایا جا رہا کہ کل نگران وزیر اعلٰی سندھ مقبول باقر کی جانب سے صوبہ سیندھ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے یہ چھٹی شہید بےنظیر بھٹو کی یوم شہادت کی یاد میں مناےی جائے گی۔
سندھ حکومت ترجمان کا کہنا ہے کہ 27 دسمبر کو صوبہ سندھ میں تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بھی بند رہیں گے۔ کل بےنظیر شہید کی برسی منائی جائے گی۔ اس موقع پر قوم کی نڈر بیٹی کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، اور بھٹو کی شہید بیٹی کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کروائی جائے گی۔
اعطلاعت کے مطابق شہید بی بی کی یاد میں انکے یوم شہادت کے موقع پر کل صوبہ سندھ میں چھٹی کر دی گئی ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…