پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم کھلاڑی کو بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم کھلاڑی کو بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق آل راؤنڈر  یاسر عرفات کو بڑا عہدہ مل گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ  سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنا دیا جائے۔ پاکستانی نجی ٹیوی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ  پر کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد ہملوٹ کو تبدیل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق کرکٹر  یاسر عرفان کو یہ بڑی ذمہ داری ڈائریکٹر محمدحفیظ کی سفارش پر  ملی ہے۔  سابق آل راؤنڈر کو  ابتداء میں جنوبی افریقا میں پاکستان انڈر 19 کا بولنگ کوچ مقرر کیا  جا چکا ہے۔

اطلاعات  کے مطابق یاسر عرفات لندن سے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور وہ 3 جنوری کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے یاسر عرفات نیوزی لینڈ میں کلب کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

7 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

7 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

7 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

8 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

8 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

9 گھنٹے ago