Categories: پاکستانصحت

لڑکوں کی نسبت لڑکیوں میں ایڈز کا مرض اتنا عام کیوں؟

صحت کے عالمی ادارے یونیسیف کی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف  کیا گیا ہے کہ نوجوان لڑکوں کے مقابلے میں  لڑکیاں ایڈز  کے مرض کا زیادہ شکار ہوتی ہیں اور اس  تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یونیسیف کی  تحقیقاتی رپورٹ میں واضح طور پر انکشاف کیا گیا ہے  کہ سال  2022  میں پوری  دنیا میں تقریباً 98,000 نوعمر خواتین میں ایچ آئی وی وائرس  ٹیسٹ  کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ اس رپورٹ میں  مزید بتایاگیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر روز 10 سے 19 سال کی عمر کے درمیان والی  384  خواتین ایچ آئی وی  سے متاثر ہوتی ہیں۔

شعبہ میڈیسن کی ایک خاتون  پروفیسر اور سان فرانسسکو میں یو سی ایس ایف جنرل ہسپتال میں ایچ آئی وی متعدی امراض اور گلوبل میڈیسن  ڈویژن کی ایسوسی ایٹ چیف، ڈاکٹر مونیکا گاندھی نےاس حوالے سے بتایا ہے کہ ثقافتی اور اقتصادی عوامل کا امتزاج خواتین کے ایچ آئی وی کیسز کی بڑھتی تعداد کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔  یہ وجہ لڑکیوں کو زبردستی جنسی تعلقات کے لیے انتہائی غیر محفوظ بنادیتا ہے۔ خاتون  ڈاکٹر نے مزید  کہا کہ اس میں معاشی حالات بھی شامل ہیں جن کی وجہ سے نوجوان لڑکیاں پیسے یا خوراک حاصل کرنے کے لیےجنسی تعلق قائم کرنے پر آمادہ اور کئی بار مجبور ہوجاتی ہیں۔

 

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago