Categories: پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی اپیل پر اعتراض عائد

سپریم کورٹ آفس نے  بانی پٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا ہے میڈیا اطلاعات کے مطابق توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کے لیے دائر کی گئی بانی پی ٹی آئی کی اپیل واپس دے دی گئی ہے۔  سپریم کورٹ دفتر نے سابق وزیر اعظم  عمران خان   کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ اپیل کے ساتھ لف کیے گئے کاغذات نا مکمل ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام متعلقہ دستاویزات کے ساتھ اپیل  پہلے مہینے کی چھ تاریخ  تک دائر کی جا سکتی ہے۔

تاہم ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا کہ عمران خان نے اپیل مسترد ہونے کا حکم چیلنج کر دیا ہے، توشہ خانہ کیس میں اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ سے مسترد ہونے کہ بعد  سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست دائر کرنے کا مقصد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دلوانا ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ یہ بہت بڑی زیادتی ہے جب الیکشن سر پر ہوں اور ملک کی بڑی پارٹی کے سربراہ کو الیکشن سے محروم رکھا جائے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے 9 صفحات پر مبنی فیصلہ سنایا گیا جسکے مطابق عمراں خان تا حال نا اہل ہیں۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago