پاکستان کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزیلینڈ کے خلاف 12 جنوری سے انگلیینڈ میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سترہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کامران اکمل نے اس بات پر زور دیتےہوئے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے محمد رضوان اور بابر اعظم کو آرام دینے پر غور نہیں کیا۔
کامران اکمل نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ یا سلیکشن کمیٹی میں سے کسی نے نیوزیلینڈ سیریز کے دوران اہم ترین کھکلاڑیوں بابر اور رضوان کو آرام دینے کی بات نہیں کی۔ انہوں نے مزید کہا کے پاکستان نیپال نہیں نیوزیلینڈ جا رہا ہے جہاں پر سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کی گنجائش پیدا کی جا سکتی ہے۔
عمر اکمل نے نئے تعینات ہونے والے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے بارے میں سوال پر رائے کا اظہار کیا کہ کیا کہ کپتان کو تیار ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ کامران اکمل نے کہا کہ کسی کو بھی قیادت یا کوچنگ کی ذمہ داری دینے سے قبل اسے 6 سے 8 مہینوں کا وقت دیا جانا چاہیئے۔ پرتھ میں اپنے پہلے ٹیسٹ کی کپتانی کرنے والے شان مسعود کو ڈومیسٹک اور کاؤنٹی کرکٹ میں قیادت کرنے کا اچھا تجربہ ہے کامران اکمل کے خیال میں وقت کے ساتھ ساتھ وہ اپنے کردار میں بہتری لے کر آتے رہیں گے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…