بلے کا نشان واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی

پاکستان تحریک  انصاف کا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو ماننے سے انکار۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  تحریک انصاف پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔  جسکے نتیجے میں برسٹر گوہر خان نے پاکستان پشاور ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکٹانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن درخواست دائر کرنے کے لیے پشاور ہائی کورٹ پہنچ چکے ہیں۔ اس حوالے سے گوہر خان کہتے ہیں کہ ہم نے سب کچھ قانون اور آئین کی حدودد میں رہتے ہوئے کیا ، اسکے باوجودیہ فیصلہ آنا ذاتیات پر مبنی ہو سکتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے الیکشن کمیشن  آف پاکستان  نے بلے کا نشان ہمارے  سے لینے کا پہلے سے سوچ رکھا تھا، یہ تو  ایک سازش ہے،  انہوں نے مزید کہا ہم اس کیس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے اور ہمارے پاس اس کے لیے  پلان بھی موجود ہے لیکن ہم کسی صورت بھی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔

خیال رہے الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیا تھا، جس کے بعد برسٹر گوہر بھی پارٹی چئیرمین نہیں رہے تھے۔ اس طرح پاکستان تحریک انصاف کے تمام عہدے بھی کالعدم  ہو گئے تھے۔

 

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago