کراچی کی طرف پشاور سے روانہ ہونے والی اعوامی اکیسپریس میں سے پانچ کلو وزنی دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق پانچ کلو وزن کے برابر دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے دھماکہ نا کام بنا دیا گیا ہے۔
پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس میں بم کی اطلاعت ملنے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر بمب کو کنٹرول بلاسٹ کے ذریعے ناکارہ بنا دیا۔ اطلاعات کے مطابق بم پھٹنے کا وقت دن 12 بجے ک قریب تھااس وقت اکسپریس نے کراچی کے اندونی اعلاقوں سے گزرنا تھا
ڈی آئی جی پولیس ساؤتھ نے کہا کہ بم میں دو کلو گرام دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا گیا تھا جبکہ بم کا وزن پانچ کلو تھا۔ دھماکہ خیز مواد کو ٹائم ڈیوائس کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ بم کو ڈیٹو نیٹ کرنے کے لیے موٹر سائیکل کی بیٹری استعمال کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بم کو لال اور کالے رنگ کے سکول بیگ میں چھپا کر سیٹ کے نیچے رکھا گیا تھا۔ جبکہ کاؤنٹر ٹیررریزم کے ڈیپارٹمنٹ کے راجہ عمر کا کہنا تھا کہ یہ دہشت گردی کی سازش کسی تفریب کار جماعت کی ہو سکتی ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…