الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے مطالبہ اور امیدواران کی سہولت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کر دی ھے۔ اب کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کو دفتری اوقات کار میں مورخہ 24 دسمبر 2023 بروز اتوار تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ مزید براں مذکورہ بالا تاریخ و وقت تک سیاسی جماعتیں مخصوص نشستوں کے لئے Priority Lists متعلقہ ریٹرننگ افسران کو جمع کروائیں۔ ریٹرننگ افسران کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مورخہ 25 تا 30 دسمبر 2023 تک کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کرده انتخابی پرو گرام مورخه 15 دسمبر 2023 میں موجود باقی تمام سر گرمیاں شیڈول کے مطابق ہوں گی اور پولنگ 8 فروری 2024 کو ہو گی۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…