Categories: پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین آج لودھراں میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ جہانگیر خان ترین این اے 155 سے الیکشن لڑیں گے۔ صدر آئی پی پی عبد العلیم خان این اے 119؛این اے 117اور پی پی 149 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی پی پی عون چوہدری لاہور میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ عون چوہدری لاہور سے 2 قومی اور ایک صوبائی نشست پر قسمت آزمائیں گے۔ عون چوہدری حلقہ این اے 124؛127اور پی پی 163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گئیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان این اے 70 سے الیکشن میں حصہ لیں گئیں۔ صدر لاہور ڈویژن آئی پی پی مراد راس لاہور میں پنجاب اسمبلی كی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ مراد راس پی پی 161 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ شعیب صدیقی حلقہ پی پی 170 سے الیكشن لڑیں گے۔ امین چوہدری صوبائی اسمبلی كی 2 نشتوں پر الیكشن لڑیں گے۔

امین چوہدری پی پی 163 لاہوراور پی پی 105فیصل آباد سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ میاں سلمان سلیم حلقہ پی پی 159 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ فیاض بھٹی حلقہ پی پی 164 سے كاغذات نامزدگی جمع كروائیں گے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago