Categories: پاکستان

پنجاب کا وزیر اعلی کون ہو گا؟

ہواؤں کا رخ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب مڑنے لگا ہے ایسا کہنا ہے پاکستان مسلم لیگ کے راہنما احسن  اقبال کا، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوۓ احسن اقبال نے کہا کے پنجاب سے وزیر اعلی کا الیکشن نواز شریف ہی لڑیں گے۔ پارٹی میں مزید لوگو ں کا اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سارے لوگ صوبہ بلوچستان سے ہماری پارٹی کی شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔

احسن اقبال نے مزید کہا کے ہم ہر صورت اعلی طریقے سے اعمران خان کا مقابلہ کریں گے۔ بات کو جاری رکھتے ہوۓ احسن اقبال بولے کے اعمران خان کے دو ہزار چودہ کے پارلیمان پر حملوں کو نہں بھولنا چاہیے۔  ہونا تو  یہ چاہیے تھا کے اسی وقت خان کو نا اہل کر  دینا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کے اعمران خان کا اب پسندیدہ دور ختم ہو چکا ہے  جب انکا جو دیل کرتا تھا  وہ کرتے  تھے۔ جبکہ دوسری جانب  تحریک انصاف کے مرکزی راہنما محمد علی خان نے کہا کے جو ہماری پارٹی کو  ایک بار چھوڑ گیا اب دبارہ   واپسی کی کوئی گنجائش نہیں  ہے البتہ وہ لوگ جع مجبوری کے تحت گۓتھے انکے متعلق سوچا جا سکتا ہے۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

5 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

6 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

6 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

7 گھنٹے ago