Categories: پاکستان

حکومت پنجاب کا تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

حکومت پنجاب کا تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ نگران وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر جاری انسداد تجاوزات آپریشن کا آج دوسرا روز ہے جبکہ آپریشن کے پہلے روز بڑی تعداد میں گرفتاریاں، جرمانے اور تجاوزات قبضے میں لی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ، بلدیہ عظمیٰ پولیس، ایل ڈی اے اور دیگر اداروں کی ٹیمیں مزید آپریشن کیلئے تیار ہیں جبکہ آپریشن کا شیڈیول جاری کردیا گیا ہے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا ہے کہ راوی زون میں سرکلر روڈ پر بھاٹی گیٹ سے دہلی دروازے تک انسداد تجاوزات آپریشن کیا جائے گا۔ اقبال زون میں ملتان چونگی سے ٹھوکر تک آپریشن شروع ہوگا۔ نشتر زون میں شہنگائی پل سے پل بندیانوالا تک علاقے آپریشن میں شامل ہیں۔ شالیمار زون میں علامہ اقبال روڈ پر دھرمپورہ تا ریلوے سٹیشن تک علاقے شامل ہیں۔  سمن آباد زون میں ایل او ایس نالے کے اطراف میں آپریشن کیا جائے گا۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے مزید بتایا ہے کہ کسی بھی مزاحمت کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ازخود تجاوزات کا خاتمہ کریں اور اپنے قیمتی سامان کو نقصان سے بچائیں۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago