ملک بھر میں رجسٹرڈ دینی مدارس اور طالب علموں کا ڈیٹا ایوان بالا میں پیش
رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 17 ہزار ہے، جبکہ ان میں پڑھنے والے طالب علموں کی تعداد 22 لاکھ 49 ہزار 520 ہے۔
پنجاب میں 10 ہزار 12 مدارس رجسٹرڈ ہیں، جہاں 6 لاکھ 64 ہزار 65 بچے زیر تعلیم ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار 416 مدارس ہیں اور یہاں 1 لاکھ 88 ہزار 182 بچے پڑھ رہے ہیں۔
بلوچستان میں 575 مدارس رجسٹرڈ ہیں، جہاں 71 ہزار 815 بچے پڑھتے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں 4 ہزار 5 مدارس ہیں اور 12 لاکھ 83 ہزار 24 بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
آزاد کشمیر میں 445 مدارس ہیں اور یہاں 26 ہزار 787 بچے زیر تعلیم ہیں۔ اسلام آباد میں 199 مدارس رجسٹرڈ ہیں، جہاں 11 ہزار 301 طالب علم پڑھ رہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں 86 مدارس ہیں، جن میں 4 ہزار 346 طالب علم زیر تعلیم ہیں
ریاست حکومت بدلنے اور لانے میں مصروف ہے، ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ اسلام…
پی ایس ایل 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی پہلی بار گوادر کرے گا لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…
بلاول بھٹو کا ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شمولیت کا مطالبہ اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے…
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا یوگنڈا میں ایڈونچر، 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر…
یوٹیوب کا گمراہ کن تھمب نیلز اور جھوٹے عنوانات کے خلاف اقدام یوٹیوب نے بھارت میں گمراہ کن تھمب نیلز…
ایک صدی کا انتظار ختم، برطانوی خاندان میں پہلے لڑکے کی پیدائش برطانیہ کے قصبے اسٹو مارکیٹ میں ایک خاندان…