Categories: پاکستان

حکومت کا اعوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ

مہنگائی کی چکی میں پسے  ہوۓ اعوام کے لیے ایک اور بجلی بم گرانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔   لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں مکمل کرنے پر بات ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق  بجلی کی فی یونٹ قیمت میں  چار روپے چھیاستھ فیصد پیسے بڑھوتری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے متعلق  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دے  دی گئی ہے،  درخواست پر 27 دسمبر کو نیپرا میں سماعت ہوگی، سی پی پی اے کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی درخواست نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے، اس فیصلے پر منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی ہے اور انٹر بینک میں ایک ڈالر 11 پیسے کمی کے بعد 282 روپے 90 پیسے کا ہو گیا ہے۔  گزشتہ روز کے اختتام تک اسٹاک ایکسچینج بری طرح کریش کر جانے کے باعث 100 انڈیکس 63 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 ہزار 272 پوائنٹس کمی کے ساتھ 62 ہزار 833 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

پیر کے روز بھی اسٹاک ایکسچینج بدترین مندی کی زد میں رہی اور اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد 100 انڈیکس 935 پوائنٹس کمی کے ساتھ 65 ہزار 205 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

7 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

7 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

8 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

8 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

9 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

9 گھنٹے ago