Categories: پاکستان

ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے 42 دنوں کی چھوٹ دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب اور آئی جی پنجاب کا شہریوں کےلئے احسن اقدام، ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے دیے جانے والے سائن ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کو 42 دنوں کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے کہا ہے کہ اب سائن ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کا 15 روز کے بعد دوبارہ سائن ٹیسٹ لیا جائے گا، روڈ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے 42 دن بعد ہی دوبارہ ٹیسٹ دینے کے اہل ہونگے، سائن ٹیسٹ میں امیدوار کےلئے 10 سوالوں میں سے پانچ کے جوابات دینا لازمی ہوتے ہیں۔

سی ٹی او لاہور نے مزید بتایا کہ شہریوں کی سہولت اور آسانی کےلئے پاسنگ مارکس 50 فیصد حاصل کرنا ضروری ہے۔ آن لائن لائسنس سروسز سے خدمت مراکز میں رش انتہائی کم ہوکر رہ گیا ہے۔لبرٹی سینٹر میں ون ونڈو آپریشن بھی شروع کردیا گیاہے۔

چند روز قبل ٹریفک پولیس نے آن لائن ڈرائیونگ لرنگ لائسنس کا اجراء بھی شروع کردیا ہے جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل فون سے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ابھی یہ لائسنس فری بنانا چاہتے ہیں تو نیچے موجود فارم فل کریں۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago