موسم سرما میں گیس کی کمی کے ستائے شہریوں کیلئے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ نگوان وزیر توانائی نے جنوری کے مہینے میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنا دی ہے۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،جنوری کیلئے ایل این جی کا کارگو خریدا ہے،ان کا کہناتھا کہ گیس کی سپلائی تواتر سے جاری رہے گی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ انترنیشنل مارکیٹ میں کام تیل سستا ہونے کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے تک کی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج رات کیا جائے گا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دیں گے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…