Categories: پاکستان

کتا مار مہم کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہ

کتا مار مہم کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور:لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کاحکم جاری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کرکے 24 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔کتا مار مہم کے خلاف درخواست اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار کے مطابق کتوں کو گولی مارنا یا زہر دینا غیر اخلاقی اور غیرقانونی عمل ہے۔ حکام کہتے ہیں کہ کتوں کا مارنےکا عمل شہریوں کی شکایت پر کیا گیا۔درخواست گزار نے استدعا کی ہےکہ ریاستی ادارے جانوروں کے تحفظ کیلئے قومی پالیسی بنائیں۔

 

 

News Tv

Recent Posts

ٹائم میگزین نے سال کی بہترین شخصیت کے نام کا اعلان کردیا

ٹائم میگزین نے سال کی بہترین شخصیت کے نام کا اعلان کردیا نیویارک:عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین نے سال…

32 منٹ ago

فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے جدید ٹیکنالوجی 21 دسمبر سے کام شروع کر دے گی

فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے جدید ٹیکنالوجی 21 دسمبر سے کام شروع کر دے گی لاہور: لاہور کے شہریوں کی…

48 منٹ ago

دمشق میں خوارک کی شدید کمی، روٹی 900 ، مرغی 119 فیصد مہنگی

دمشق میں خوارک کی شدید کمی، روٹی 900 ، مرغی 119 فیصد مہنگی دمشق: شام کی صورتحال پر اقوامِ متحدہ کے…

1 گھنٹہ ago

سول نافرمانی کی تحریک مسائل کا حل نہیں،گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کی سول نافرمانی کی تحریک…

11 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے اسپتالوں سے مریضوں کے ریکارڈ، اموات اور پوسٹ مارٹم کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے کو…

11 گھنٹے ago

پاکستان کے میڈیکل نظام کے لیے چینی سرمایہ کاری سے بڑی تبدیلی کا آغاز

چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی بنانے کا اعلان کیا…

11 گھنٹے ago