اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ریکارڈ کی تفصیلات مانگی ہیں۔ خط میں بیرسٹر گوہر علی خان نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی درخواست کی اور 24 نومبر سے 28 نومبر تک رات 11 بجے تک لائے گئے مریضوں کی معلومات بھی طلب کی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسپتالوں کے داخلی اور خارجی راستوں کے سیف سٹی کیمروں کی فوٹیجز بھی فراہم کی جائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ بھی پوچھا کہ اسپتال میں لائے گئے مریضوں کی تفصیلات، اموات کی تعداد، پوسٹ مارٹم کی گئی لاشوں کی معلومات اور ورثا کو دی گئی ڈیڈ باڈیز کی تعداد فراہم کی جائے۔
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اموات کی وجوہات کی تفصیلات بھی دی جائیں۔
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کی سول نافرمانی کی تحریک…
چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی بنانے کا اعلان کیا…
یوروپی اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) نے بھارت سے دو سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ روانہ کی ہیں جو خلا میں…
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے کا کارنامہ سرانجام…
بھارت میں ایک شادی کے کارڈ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے، جس میں مہمانوں کو منفرد انداز…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے ایک خط…