پنجاب یونیورسٹی نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ رجسٹرار جامعہ پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر 2023 سے 5 جنوری 2024 تک یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔
تعطیلات کے دوران جامعہ پنجاب لاہور کے تمام انسٹیٹیوٹس، ٹیچنگ سکولز، ڈیپارٹمنٹس اور کالجز بند رہیں گے اور تدریسی سرگرمیاں معطل رہین گی البتہ اس دوران یونیورسٹی سٹاف معمول کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔
4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…
پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…
پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…
عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…
نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…