Categories: پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کیلئے دلہن کا انتخاب کر لیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیلئے دلہن کا انتخاب کر لیا گیا ہے اور بلاول بھٹو کی منگنی 15 دسمبر یا 16 دسمبر کو ہونے جارہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی شادی کیلئے کافی عرصہ سے ساتھی کی تلاش جاری تھی اور اب بلاول کی بہنوں بختاور بھٹو اور آصفو بھٹو نے مل کر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دلہجن کے انتخاب میں بختاور بھٹو زرداری کے سسر محمود نے بھی اپنی بہو کی معاونت کی ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ اور بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے انتخاب کے بعد آصفعلی زرداری اور فریال تالپور نے بھی دلہن کے نام کی حمایت کردی ہے اور رواں ماہ دسمبر میں ہی 15 یا 16 تاریخکو بلاول بھٹو کی منگی ہو جائے گی۔

بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کی ہونے والی دلہن کا تعلق سندھ سے ہے البتہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ مستقل طور پر متحدہ عرب امارات مین رہائش پزیر ہیں۔ ابھی تک حتمی طور پہ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ بلاول کی منگنی کی تقریب کراچی میں ہو گی یا متحدہ عرب امارات میں، البتہ انہی دو مقامات میں سے ایک مقام پر منگنی کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

Recent Posts

8 ستمبر جلسہ کی کامیابی کیلئے پی ٹی آئی کے 3 پلان تیار

8 ستمبر جلسہ کی کامیابی کیلئے پی ٹی آئی کے 3 پلان تیار اسلام آباد، پشاور:اسلام آباد اور پشاور میں…

44 منٹ ago

پی آئی اے کی فروخت میں بڑی رکاوٹیں

پی آئی اے کی فروخت میں بڑی رکاوٹیں اسلام آباد: پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے ممکنہ…

4 گھنٹے ago

مہمند:فتنۃ الخوارج کا ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام ، 4 دہشتگرد جہنم واصل

مہمند:فتنۃ الخوارج کا ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام ، 4 دہشتگرد جہنم واصل راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے مہمند…

4 گھنٹے ago

نیلی آنکھوں والے لوگ کون سی نسل سے ہیں؟

نیلی آنکھوں والے لوگ کون سی نسل سے ہیں؟ لندن: ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے یہ حیرت انگیز دعویٰ…

4 گھنٹے ago

عالمی سطح پر پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہونے کی امید

عالمی سطح پر پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہونے کی امید معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان کیلئے ایک اہم اوربڑی خوشخبری…

5 گھنٹے ago

6 ارب ڈالر کے ریفائنری اپ گریڈیشن منصوبے تعطل کا شکار

6 ارب ڈالر کے ریفائنری اپ گریڈیشن منصوبے تعطل کا شکار کوئٹہ: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد…

6 گھنٹے ago